..Like us at Facebook

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسلم اسٹوڈنٹس بورڈ MSB
 کی طرف سے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اپنے اہل عیال' دوست و احباب  کو اسلامی طریقے سے عید منانے کی تلقین کریں۔ اگر کہیں پے غیر شرعی کام ہوتا دیکھیں تو اسے روکنے کی بھر پور کوشش کریں ۔
خاص طور سے گھر کے ذمہ داران اپنے بچوں کو پٹاخے پھوڈنے سے باز رکھیں اور اپنی  لڑکیوں کو بغیر ضرورت سڑکوں پر گھومنے سے منع کریں اور اسلامی تعلیمات سے نوازیں۔ کم سے کم اتنا تو ہر ایک گھر کا ذمہ دار  کر ہی سکتا ہے۔

👈 کہیں ہماری غفلت کی وجہ سے امت مسلمہ کی موت واقع نہ ہو۔

👈 تو آئے امت مسلمہ کی تعمیر و ترقی کے لئے دینی مدارس کا ساتھ دیں۔
www.jkmsb.edu.in

0 comments :

Post a Comment

May Allah Bless YOU.

 
How to Lose Weight at Home Top